حضرت خواجہ عارف ریو گری

حضرت خواجہ عارف ریو گری علیہ الرحمۃ

خواجہ عبد الخالقؒ کے تین خلیفہ تھے۔خواجہ احمد صدیقؒ خواجہ اولیائے کلاں اور حضرت خواجہ بہاؤ الحق والدین نقشبند ؒ کا سلسلہ اس جماعت میں سے حضرت خواجہ عارف تک پہنچتاہے۔


متعلقہ

تجویزوآراء