حضرت علامہ شاہ عبد الحق الہ آبادی مہاجر مکی

حضرت علامہ شاہ عبد الحق الہ آبادی مہاجر مکی علیہ الرحمۃ

شیخ الدلائل حضرت مولانا عبد الحق بن شاہ محمد، صدیقی النسب اپنے وطن نیوان ضلع الہ آباد میں پیدا ہوئے، مولانا تراب علی لکھنوی وغیرہ سے درسیات پڑھی، ۔۔۔۔ حضرت مولانا عبداللہ صاحب مارتا رہا، آپ شیخ الدلائل کے لقب سے مشہور تھےے، امام اہل سنّت مولانا شاہ احمد رضا قدس سرہٗ دوسرے سفرحج میں آپ کی قیام گاہ پر بار بار حاضر ہوئے، ان کے ملفوظات میں بلند کلمات میں آپ کا ذکرخیر موجود ہے، ۔۔۔۔ ۱۶؍شوال المکرم ۱۳۳۳؁ھ میں آپ کا وصال ہوا۔

جنۃ المعلی میں مدفن ہے، تصانیف میں ‘‘الاکیل’’ قرآن پاک کی تفسیر، اور فقہ میں التعلیقات علی الدر المختار مشہور ہیں۔


متعلقہ

تجویزوآراء