شہید غزوہ احد حضرت سیدنا خارجہ بن زید بن ابو زھیر الانصاری

شہید غزوہ احد حضرت سیدنا خارجہ بن زید بن ابو زھیر الانصاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ

کنیت ان کی ابو زید تھی۔ بدر میں بھی شریک ہوئے۔ اور احد میں شہید کئے گئے ۔ حضرت خارجہ بن زید اور سعد بن الربیع ایک ہی قبر میں دفن کئے گئے۔

کبار صحابہ میں سے تھے۔ حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے سسر تھے ان کی بیٹی حبیبہ بنت خارجہ صدیقِ اکبر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے نکاح میں تھیں۔


متعلقہ

تجویزوآراء