حضرت ام المؤمنین سیدہ حفصہ

حضرت ام المؤمنین سیدہ حفصہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا

آپ حضرت امیر المومنین عمر فاروق رضی اللہ عنہ کی بیٹی تھیں، والدہ کا نام زینب بنت مطعون بنت حبیب  بن وہب تھا، ہجرت کے دوسرے یا تیسرے سال میں حضور کے نکاح میں آئی تھیں، آپ کی ولادت بعثت سے پانچ سال پہلے ہوئی، اور وفات 45ھ میں ہوئی، آپ کی قبر بھی جنت البقیع میں ہے۔

چوں جناب حفصہ زوج مصطفیٰ

سالِ وصل او بقول اہل دین

از جہاں رفت و بجنت یافت بار

طالبہ گو نیز پا کنیزہ شمار 45ھ

 

(خزینۃ الاصفیاء)


متعلقہ

تجویزوآراء