نفحاتُ الاُنس  

حضرت شیخ بہاؤالدین زکریا ملتانی

حضرت شیخ بہاؤالدین زکریا ملتانی علیہ الرحمۃ آپ نے ظاہری علوم کی تحصیل و تکمیل کی تھی۔بعد اس کے کہ پندرہ سال تک علوم کے درس و آفادہ میں مشغول رہے۔ہر روز ستر عالم فاضل آپ سے استفادہ کرتے تھے۔آپ نے حج کا ارادہ کیا۔لوٹنے لے وقت بغداد میں پہنچے اور شیخ شہاب الدین سہروردی قدس اللہ تعالٰی سرہ کی خانقاہ میں قیام فرمایا اور ان کے مرید ہوئے۔یہ تمام مرتبہ وکمال اس کے آستانہ سے حاصل کیا۔آپ شیخ فخرالدین  عراقی اور امیر حسینی رحہما اللہ کے شیخ ہیں۔آپ کے ب...

حضرت شہاب الدین سہروردی

حضرت شہاب الدین سہروردی علیہ الرحمۃ           امام یافعیؒ آپ کے القاب میں ایسا لکھتے ہیں،استاد زمانہ،فرید آدانہ ،مطلع الانوار،منبع الاسرار،دلیل الطریقہ ،ترجمان الحقیقت ،استاد الشیوخ،بین علم الباطن و الظاہر،قدوۃ العارفین وعمدۃ الساکین لکین العالم الربانی،شہاب الدین ابو حفص عمر بن البکری اسہروردی علیہ الرحمۃ یعنی آپ زمانہ کے فرد،انوار کے مطلع،اسرار کے سرچشمہ،طریقہ کے رہنما،حقیقت کے ترجمان،بڑے بڑے شیوخ...