حضرت خواجہ یوسف ہمدانی
حضرت خواجہ یوسف ہمدانی علیہ الرحمۃ آپ کی کنیت ابو یعقوب ہے۔امام عالم ، عارف رہانی ، ڈاحب احوال اور بڑی خدا کی مہربانیوں کرامات و مقامات جلیلہ والے تھے۔ابتدا میں بغداد میں گئے اور شیخ ابو اسحٰق شیرازی کی خدمت میں جا کر رہے۔ان کا کام ترقی پکڑ گیا۔اپنے ہمعصروں پر علم فقہ وغیرہ خصوصاً علم منطق میں بڑھ گئے۔شیخ ابو اسحٰق باوجوز چھوٹی عمر ہونے کے اپنے بہت سے شاگردوں پر اول نمبر پر...